فیصل آباد : احساس پروگرام کے تحت رقم لینے آنے والی بزرگ خاتون سے پولیس کانسٹیبل کا ناروا سلوک، اہلکار خاتون کو دھکے دیتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں احساس پروگرام مرکز میں تعینات پولیس اہلکار کی جانب رقم وصولی کیلئے سینٹر آنے والی بزرگ خاتون سے انتہائی بدتمیزی کی گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیٹف اجلاس شروع،پاکستان گرے لسٹ میں ہی رہے گا

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرکو شروع ہوا جو 4 مارچ…

Nationwide polio vaccination campaign kicks off today

The third Sub-National Immunisation Days (SNIDs) campaign of 2022 has been kicked…

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے…