اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں کو غیرقانونی تحویل میں رکھنے پر والد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عامرہ شہریار کے بچوں کی بازیابی کی درخواست پر والد کے خلاف بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے ایس ایس کی نگرانی میں معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.