کراچی: ساڑھے 12 لاکھ روپے کی بے قاعدگی پر سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے الیکشن کمشنر ملازمت سے فارغ کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے قمبر شہداد کوٹ کے الیکشن کمشنر منور علی کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔منور علی پر 12 لاکھ 60 ہزار روپے کی بے قاعدگی کا الزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر سیاحت کا فی سیلفی 100 روپے فیس وصول کرنے کا اعلان

بی جے پی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے کے خواہش…

Promotion of Social, Cultural & Religious Values Essential for Current Challenges: PM

ISLAMABAD, Oct 12 (APP): Prime Minister Imran Khan on Monday said that…

سپریم کورٹ: 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل خارج

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے…

UAE space agency to show devastation by climate change

It emerged that the UAE Space Agency was to harness satellite data…