مالاکنڈ میں منشیات فروشی کے خلاف آواز  اٹھانے پر قتل کیے جانے  والے سماجی کارکن محمد زادہ کے 2 مبینہ قاتل گرفتار کرلیےگئے۔ڈپٹی کمشنر انوار الحق نے لیویزلائن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سماجی کارکن محمد زادہ قتل کیس کے 2 مرکزی ملزمان زبیر  اور داؤدکو گرفتار کرلیا گیا ہے ، دونوں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کوعام انتخابات کے حوالے سے خط لکھ دیا

خط میں الیکشن کمیشن کوآئین پاکستان کے تحت 3اپریل 2022 کو قومی…

پاکستان کی نمایاں کامیابیاں ہمیں دوسری اقوام سےممتازکرتی ہیں صدرمملکت

صدرمملکت عارف علوی نے وقم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے…