لاہور: پی ایس ایل سیزن 2022 کےلیے تیاریوں کا ابھی سے آغاز کردیا گیاہے اس بار پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب 26 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مجوزہ ہےکپتان بابراعظم کے کلب کےبالکل سامنے 20 فٹ لمبا اور 3 فٹ چوڑا فائبر کا بیٹ تیار کیا گیا ہےاس کے ساتھ 12 فٹ اونچی اور 6 فٹ چوڑی بیلزکے ساتھ وکٹیں بھی لگائی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں چُھپے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں کیا راز…

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…

شہروز کاشف اور فضل علی نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ

پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیماء شہروز کاشف اور فضل علی…