طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں پائے جانے والے ’’فولسٹیٹن‘‘ (follistatin) نامی پروٹین کی مقدار سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا سراغ 19 سال پہلے ہی لگایا جاسکتا ہے،چاہے تب اس بیماری کا معمولی خطرہ بھی نہ ہو۔’’فولسٹیٹن‘ نامی پروٹین 1980ء کےعشرے میں دریافت کیا گیاتھا ویسےتو یہ تقریباً تمام جسمانی ٹشوزسے خارج ہوتا ہےلیکن اسکی زیادہ مقدارجگر خارج ہوتی ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.