ملتان : امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری جیلوں میں بھی وی آئی پی کلچر موجود ہے جبکہ مہذب معاشروں میں قانون سب کے لئے برابر ہوتا ہے۔ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے بھی دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ لگایا تھا، غربت اور دولت کی تقسیم پر ہمارا معاشرہ تقسیم ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فائزر ویکسین ڈیلٹا قسم سے 88 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے:طبی ماہرین

فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی بہت زیادہ…

IMF asks Pakistan to further hike gas tariff

The International Monetary Fund (IMF) on Sunday asked Pakistan to hike the…

Power Division clears the air on solar power tax

The Power Division on Saturday refuted reports regarding the imposition of a…