آسٹریلیاکےساتھ میچ میں حسن علی کی کمزورباؤلنگ اور بعد ازاں 19ویں اوورمیں ڈراپ کیچس فیلڈنگ اوررن آؤٹس کےمواقع بھی ضائع ہوئے جس نےآدٹریلیا کافائنل میں سفرآسان کردیابابرنےمیچ کےدوران غلطیوں کااعتراف کرتےہوئےیہ کوشش بھی کی کہ ایک شکست سے ٹیم میں بدامنی کی فضا قائم نہ ہوجائےانھوں نےڈریسنگ روم میں پلیئرزسےخطاب کیاجسکی ویڈیو پی سی بی نےسوشل میڈیا پرجاری کی۔
Babar Azam, Saqlain Mushtaq and Matthew Hayden are proud of their side despite a five-wicket defeat in #T20WorldCup semi-final. pic.twitter.com/kAem5PrWjj
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 11, 2021