امریکی صدر جوبائیڈن اورچینی ہم منصب شی جن پنگ کی ملاقات 15نومبر کوہوگی وائٹ ہاوس کےمطابق بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔ ملاقات میں مشترکہ مفادات سےمتعلق بات ہو گی جوبائیڈن چینی ہم منصب پر امریکی منصوبوں اور ترجیحات کو واضح کریں گےاور جوبائیڈن شی جن پنگ کو چین سےمتعلق امریکہ کےتحفظات سےآگاہ کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں 4 سال پرانی ایک ٹوئٹ پرمسلمان صحافی گرفتار

دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز…

تیس سال کویت کی سفارتی خدمات انجام دینے والے سفیر کیلئے برطانیہ کا بڑا اعزاز

ملکہ الزبتھ دوم نےکویت کےسفیرخالد الدویسان کوتین دہائیوں کی خدمات کےبعداعزاز’ سے…

ناکام مذاکرات ، میدان جنگ کا تعطل: کربخ کو طویل جنگ کا سامنا

تبلیسی ، 17 اکتوبر (اے ایف پی / اے پی پی) متنازعہ…