پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پرفارمنس سے ناخوش ہیں۔اپنے بیان میں بوم بوم آفریدی نے کہا کہ اگر حسن علی سے کیچ چھوٹ گیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بالکل ہمت ہار جائیں اور تین گیندوں پر تین چھکے کھا جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب سے مذاکرات درست سمت میں جارہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی مذاکرات…

بھارت کشمیریوں کو اپنی سر زمین پر اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات…

آئی ایم ایف کی تمام شرائط قبول کرلی ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنےایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں…