قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہےکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنےکا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے، جب تک آؤٹ ہونے سے ڈرتے رہیں گے اسکور نہیں کرسکتے۔  انضمام کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے اچھی کرکٹ کھیلی  ہے۔ انضمام کا کہنا تھا کہ پاور پلےکا فائدہ نہیں اٹھایا تو بڑا ٹوٹل نہیں بن سکتا، ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan records 10 deaths and 350 new cases in one day

According to the National Command and Operation Centre’s (NCOC) latest statistics posted…

شوہر نے سابقہ بیوی اور کمسن بیٹی کو دستی بم سے اڑا دیا

یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی شہری نے سابقہ بیوی اور 5…

فلم “کھیل کھیل میں” کی ایوان صدر میں خصوصی نمائش

فلم ’کھیل کھیل میں‘ کوخصوصی طور پر ایوان صدر میں دکھانے کا…