تووالو کے وزیر خارجہ نے ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا طریقہ اپنا لیاوزیر خارجہ نے سمندرکےپانی میں کھڑے ہوکراقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس،جسے COP26 بھی کہا جاتا ہے، سے خطاب کیاہم تقریروں کا انتظار نہیں کرسکتے جب سمندرہمارے اردگرد ہروقت بلند ہوتا ہے،‘‘ انہوں نےزور دیاکہا کہ ہم اپنے اردگرد پانی کی سطح بلند ہوتےنہیں دیکھ سکتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے

کینیڈا کے صوبے سسکاچُون میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

دورہ انگلش کرکٹ ٹیم: انگلش کرکٹ ٹیم کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

ای سی بی کا چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی…

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کو بری طرح ناکامی کا سامنا

اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر…