حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد منگل کے روز سینیٹ میں پیش کی جسے متفقہ طورپرمنظورکرلیا گیاسینیٹ صادق سنجرانی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کےجواب سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے معاملہ کابینہ اور حکومت کے حوالے کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قطر اور جرمنی کے درمیان گیس کی فراہمی کا معاہدہ

جرمنی نے قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے روس پر انحصارکم سے…

خیبر میں کار پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے لنڈی میں کار پر فائرنگ کے…

والٹن؛ گھر میں موجود لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

والٹن کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی مبینہ طور اغوا ہوگئی،ملزم بلال…