وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرااکرم نے آسٹریلوی اور انگلینڈ ٹیم کو پاکستان میں خطرے سے خبردار کر دیاکہا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پاکستان میں کرکٹ کھیلنے میں جس چیز سے خوف محسوس کرنا چاہیے وہ صرف پاکستانی کرکٹ ٹیم ہےآسٹریلوی اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو ٹیگ کر کے ان کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایک…

بچوں کی غیر قانونی تحویل، والد پر اغوا کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں کو غیرقانونی تحویل میں رکھنے پر…

Eight injured in fog-led chain collision on Multan Road

Lahore: A chain collision between six cars due to dense fog on…