بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر شوہر کا تشدد اداکارہ زخمی حالت میں اسپتال منتقل ، پولیس نے ان کے شوہر کو مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔اداکارہ نے الزام لگایا ہےکہ ان کے شوہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا اداکارہ پونم اسوقت اسپتال میں داخل ہیں کیونکہ ان کا سر، آنکھیں اور چہرہ زخمی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“انتم” دیکھنے کے دوران سینما میں پٹاخےبازی، سلمان خان کا مداحوں کے لئے پیغام

کوروناکےبعد سلمان خان کی حال ہی میں فلم’’انتم؛ دی فائنل ٹروتھ‘‘سینما میں…

امریکا کے قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے،ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ

امریکا کےقرضے 31.4 کھرب ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ چکےہیں سیکرٹری خزانہ…

سخت سزاؤں پر عمل درآمد شروع: طالبان نے اغواکاروں کی لاشیں سرعام لٹکا دیں

طالبان نےہرات میں چارمبینہ اغواکاروں کولٹکا دیا ہےافغانستان کےمقامی میڈیا کےمطابق چارمبینہ…

صومالیہ:2 بم دھماکوں کے بعد دہشتگردوں کا ہوٹل پر قبضہ

نامعلوم حملہ آوروں نے صومالی دارالحکومت موگا دیشو میں دھماکوں کے بعد…