بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہر کانپور میں 17 بچوں سمیت 89 افراد میں زکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہےاتر پردیش میں یہ پہلی بار اس تیزی سے پھیل رہا ہے، اس ریاست میں زکا وائرس کاپہلا کیس 23 اکتوبر کو رپورٹ ہوا تھاجس کےبعد محکمہ صحت کے افسران کو گھر گھر جاکر سرویلنس اور ٹیسٹنگ کے لیے نمونے لینے کو کہا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوشل میڈیا پر کمنٹس لکھنے پر بیلا روس میں گرفتاریاں

بیلاروس کےدارالحکومت منسک میں متعددافرادکوسوشل میڈیاپرکمنٹس میں ریاستی اہلکاروں کی توہین کے…

کورونا متاثرین کو حکومت کی جانب سےلاکھوں روپے دینے کا اعلان

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ کی جانب سے ایسے افراد کو…

سی ٹی ڈی کی کاروائی،ساہیوال سے مبینہ دہشتگرد گرفتار

ساہیوال میںسی ٹی ڈی نے 135/9L نہر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے…

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…