سربراہ عالمی بینک نےافغانستان کی روکی گئی امداد بحال کرنے کاامکان رد کر دیا ہےکہا کہ افغانستان کی تباہ حال معیشت میں کام کرنے کا تصور نہیں کرسکتے۔ ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ انہوں نےریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ساتھ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں سے بھی ملاقات کی ہے جو اب بھی ملک میں کام کر رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مالدیپ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 8 بھارتی شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

آگ ایک رہائشی عمارت میں لگی جس کی بالائی منزل سے 11افراد…

خاتون چمگادڑ کا سوپ پینے کے الزام میں گرفتار

خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد…

یوکرین میں روس کا عمارت پر حملہ،بچوں سمیت 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی

یوکرین کے شہر دنیپرو میں عمارت پر روس کے میزائل حملے میں…

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

دوحا: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث…