چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی۔ چیف جسٹس نے یہ بات کرک کی تحصیل بانڈہ ٹیری میں ہونے والی دیوالی کی تقریب میں شرکت اور ہندوؤں کےمذہبی پیشوا پرم ہنس مہاراج کی سمادھی کےافتتاح کے موقع پرکہی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.