سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ کورونا کے باعث لاک ڈاؤن سے عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے مگر پاکستان بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔
While an unprecedented rise in commodity prices internationally has adversely affected most countries in the world as a result of Covid lockdowns, Pakistan mashaAllah has fared relatively much better.https://t.co/KCKt8RipNs
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 7, 2021