خیبر پختونخوا کے شہر سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ اتوار کی صبح آنے والےزلزلے کے جھٹکوں کےباعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 120 کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Heavy fatalities, bus falls ​into ditch in Pallandari

Azad Kashmir: On Nov 3, the police reported that at least 23…

سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے

بنوں محکمہ انسداد دہشت گردی کے آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان…