ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئےجمعہ کی رات امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں آسٹرو ورلڈ فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور ‘سینکڑوں’ زخمی ہو گئے۔حادثے میں کم از کم 300 افراد زخمی ہوئےہیں جن میں دس سال سےکم عمر بچے بھی شامل ہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.