مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر میک اپ کےدیکھنے پر فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔اس شخص نے عدالت کو بتایا کہ اسے تشویش شادی کے بعد پہلی صبح ہوئی جب اس نے اپنی بیوی کو پہلی باربغیر میک اپ کے دیکھامیری بیوی ویسی نہیں لگی جس سےمیں شادی سے پہلے ملا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہولناک زلزلہ: ناقص تعمیرات پر ترکیہ میں بڑا آپریشن شروع

ترکیہ میں ایک سو تیرہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

سعودی عرب کا ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالر جمع کرانے کا معاہدہ

ایس ایف ڈی کے مطابق اس رقم کی منتقلی کے سمجھوتے پرسوموار…

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کی نمائش روک دی

بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت…