نیوزی لینڈ اور نمیبیا کے درمیان میچ شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ہے، کھیل کے آغاز پر کیوی اوپنرز مارٹن گپٹل اور ڈیرل مشل کریز پر آئے۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 30 کے مجموعے پر گری جب بلے باز مارٹن ، ٹرمپل مین کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔ 5 ویں اوور کے اختتام پر  کین ولیمسن 36 کے مجموعے کیساتھ ڈیرل کے ہمراہ کریز پر موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ۔ 

سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے 18 سال…

کورونا وائرس کا شاید اب کبھی بھی خاتمہ نہ ہو،عالمی ادارہ صحت

ورلڈ اکنامک فورم کے آن لائن ڈیوس ایجنڈا 2022 کانفرنس میں ڈبلیو…

عامر لیاقت دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل

عامر لیاقت نے طبعیت ناسازی کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خود…