ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز  اہلکار  سمیت 2  افراد  جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کےعلاقے پھیلاواغ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار دینو  اور  اس کے ساتھی ظفرکو قتل کردیا ۔جاں بحق افراد موٹر سائیکل پر ڈیرہ بگٹی سے پھیلاواغ جارہےتھےکہ نامعلوم افراد نے انہیں روک کرفائرنگ کی۔ موٹرسائیکل کو بھی آگ لگادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا نے ایک مرتبہ پھرقومی ٹی 20کپ کا تاج سر پر سجالیا

لاہور:دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا نے قومی ٹی 20کپ کا تاج ایک مرتبہ…

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا…

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کےوارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔لاہور کی فیملی…