ایف آئی اےکے سائبرسرکل کی صوبہ سندھ میں کارروائی ،جعل سازی کےذریعے موبائل سمز فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سمز کے نیٹ ورک تبدیل کرکے جرائم پیشہ عناصر کو فروخت کرنے میں ملوث ہیں، ملزمان نے جعلی این جی او بنائی ہوئی تھی اور سادہ لوح شہریوں کو مختلف جھانسے دے کر انگوٹھوں کے نشان حاصل کرلیتے تھے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کس پارٹی کا ہو گا ؟ بلاول کا بڑا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم…

گوجرانوالا میں محلے دار نے بچےکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرانوالا میں محلے دار  نے بچےکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، میڈیکل…

Al-Fatah store exposed for selling pork products

Pork items are being offered in Lahore, Punjab’s provincial capital, according to…