۔وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نےں کہا کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ہ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی شیاؤمی ائیرلنک کمیونی کیشن کے اشتراک سے پاکستان میں اپنے موبائل فون بنائے گی۔ ابتدائی طور پر اڑھائی سے تین ملین موبائل فون سالانہ پاکستان میں تیار کیے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہرنائی میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ایمرجنسی نافذ ،پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند

ہرنائی میں بارش اور سیلابی ریلوں کےباعث پنجاب شاہراہ ٹریفک کےلیے بند…

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی، ایک کروڑ 26…

بھارتی طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

بھارتی ائیر لائن کی پرواز بوئنگ 727 نئی دہلی سےدبئی جا رہی…