سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے پرائیویسی شکایات کے سبب اپنا چہرے کی شناخت کا سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلے سے موجود کروڑوں افراد کی معلومات بھی ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک کی جانب سے انتہائی اقدام حساس دستاویزات لیک ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ خان کا اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرنے کا عندیہ

شاہ رخ خان نےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتےہوئےاپنا…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلوی ایتھلیٹس سب پر بازی لے گئے

 آسٹریلوی ایتھلیٹس اب تک مختلف ایونٹ میں مجموعی طور پر 71  میڈلز…

یو اے ای نے چاند پر لینڈ کرنے والا مشن روانہ کر دیا

یو اے ای کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد…