Image Credits: Merco Press

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789 کیسز سامنے آئے گزشتہ روز لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کے 493 کیسز سامنے آئے ، صرف لاہور سے ڈینگی کے 358 کیسز رپورٹ ہوئے ، لاہور میں اب تک 11 ہزار 705 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 51 افراد جاں بحق ہوئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلپائن: سمندرمیں مسافر بردار جہاز میں آتشزدگی،7 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

فلپائن میں پیر کو 134 افراد کو لے جانے والی ہائی اسپیڈ…

کشمیر پریمئیرلیگ : پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کی مداخلت پر برہم

پی سی بی نےبھارتی کرکٹ بورڈ کیجانب سےآئی سی سی کےمتعددممبران کوکشمیرپریمیئرلیگ…

President Alvi approves Maternity and Paternity Leave Bill

President Dr Arif Alvi has approved the Maternity and Paternity Leave Bill,…