کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کےحملے میں مولوی حمداللہ رحمانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان ملٹری اسپتال میں داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کیا۔  اس دورام ملٹری اسپتال کے قریب دھماکے بھی ہوئے جس کےنتیجےمیں 25 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے۔طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےبھی بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Karachi to experience second spell of rain

On Thursday, the Pakistan Meteorological Department (PMD) announced that there would be…

تکذیب نکاح کیس: کمرہ عدالت میں اداکارہ میرا کی رو رو کر انصاف کے لئے دہائیاں

سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح اپیل پر سماعت…

،شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ اور رکن…