امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی بنائی ہوئی یادگارچیزیں فروخت کرنےکا اعلان کیا ہے79 سالہ اداکار کا کہنا ہےکہ این ایف ٹی میرے مداحوں کو موقع دے گا کہ وہ میری زندگی کے یادگار لمحات میں استعمال میں رہنےوالی چیزوں کےمالک بن سکیں۔نیلامی میں فلمی ڈائیلاگز کی آڈیو، شاعری اور فلموں کی تصاویرشامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طلاق سے پہلے ماہر نفسیات سے مدد لی جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی سوڈان

سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن نے کہا ہے…

مشکوک طیارہ امریکی صدر کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی…

چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر ہند میں گرگیا

واشنگٹن :چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر…

روسی ایم ایم اے فائٹر فوڈ پوائزننگ کے باعث ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم…