اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے شہریوں کو جنگلی جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے سے روک دیا۔وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ کھانے پینے کی اشیاجنگلی جانوروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں اور رہائشی علاقوں میں جانوروں کی موجودگی سے شہریوں کو مشلات پیش آتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Sri Lankan citizen’s remains being sent to Colombo today

Diyawadanage Don Nandasri Priyantha, a Sri Lankan factory manager who was killed…

12 people in Rahim Yar Khan die of ‘mysterious disease’

It emerged that twelve people of the Laghari clan, Rahim Yar Khan,…

پہلی تا چھٹی جماعت کا امتحانی طریقہ کار تبدیل

لاہور:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاپہلی تاچھٹی جماعت کےطلباکامعروضی امتحان لینےکافیصلہ, تمام پارٹنرسکولوں کو…