لاہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کیلئے ماہانہ 50 ہزار وظیفہ دینے کا اعلان کردیا، جہانگیرترین نے شاکر شجاع آبادی کےعلاج کیلئے5 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔جہانگیرترین نے نشتر ہسپتال ملتان میں جاکر سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کی اور ان کے علاج معالجے کیلئے پانچ لاکھ کا چیک بھی دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات، مریم نواز کا رد عمل بھی آ گیا

لاہور:  لیگی نائب صدر کا کہنا تھا کہ اس شخص سے ڈرنا چاہیے…

8 Dead & 873 Injured in 829 Accidents in Punjab

LAHORE, Oct 21 (APP): At least eight people were killed and 873…

فیس بک پر اشتہار دیکھ کر نوکری کے لئے آئی لڑکی زیادتی کا شکار ، ملزم گرفتار

فیس بک پر نوکری کا شتہار دیکھ کر لاہور سے راولپنڈی آئی…

34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھانے گی

اسلام آباد: 30 وزرا اور 4 وزرائے مملکت پر مشتمل 34 رکنی…