پنجاب میں رینجرز کو مظاہرین کو روکنے کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔پنجاب میں رینجرز دو ماہ کے لیے طلب کی گئی ہے۔ آج امن و امان سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ معمولات زندگی متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عوام کے جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمے داری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ سنی لیون نے اپنی ہی ویڈیو جاری کردی:دیکھنے والوں کا رش لگ گیا

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے  بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے…

اسلام آباد: گھرمیں کھڑی گاڑی سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اداروں کی اطلاع پر اینٹی…

12-year-old girl allegedly raped at gunpoint in Bahawalpur

Bahawalpur: In another horrific incident of sexual assault, a 12-year-old girl was…