لاہور:سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ علماء کرام مساجد میں نمازیوں کو ڈینگی سے بچاؤ آگاہی دیں، کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی سےبچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنائیں، گھر کےاندر اور باہر پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔عمران سکندر بلوچ نے پنجاب بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کرنےکاحکم دے دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا،12 اموات مزید 6 ہزار 540 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

Women break into house, steal mobile phones

Two women broke into a house in Lahore’s Ghaziabad area and stole…

یاسر نواز پہلی سندھی کمرشل فلم بنائیں گے

رانگ نمبر چکر اور مہرالنسا وی لب یو‘ جیسی فلمیں بنانے والے…