گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے اور قومی ہیروز کا احترام کرنا سیکھنا چاہیے۔  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے  بیان میں کہا کہ ہمیں رائے کا حق حاصل ہے لیکن رائے کا اظہار احترام سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دوسروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے بغیر ہم اپنے بہتر الفاظ کا چناؤ کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔

اسلام آباد:  پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیراعظم…

حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ…

Health ministry notifies new paracetamol prices

  Islamabad: The health ministry has notified new prices of paracetamol, a…