کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اورپاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیاہےصدر عارف علوی نے یوم سیاہ پراپنےپیغام میں کہا ہےکہ 27 اکتوبر 1947 کوبھارت نے جموں و کشمیرپرغیرقانونی طورپرقبضہ کیاتھا دہائیوں میں بھارت نےکشمیری عوام کو بدترین ریاستی دہشتگردی کانشانہ بنایا مگراسکے باوجود کشمیریوں کاعزم متزلزل نہیں ہوا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.