دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی کے میدان میں ہوگا دبئی کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھرکےشائقین کرکٹ کی توجہ کامرکز بن گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 میں دونوں ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی بابراعظم پاکستان کےکپتان جبکہ کوہلی بھارت کی کمان سنبھالیں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام7 بجے شروع ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیم میں کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں: شاہد آفریدی

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش شکست پر نجی میڈیا سے…

ہمارے لئے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ اہم ہے, عابد علی

قومی ٹیم کےٹیسٹ اوپنرعابد علی کا کہنا ہے کہ ہمارے لئےآئی سی…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…

فیفا ورلڈکپ 2022: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دی

وحہ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ…