لاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن نے این اے 133 لاہورسے پارٹی انتخابی ٹکٹ مرحوم رہنما پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی منظوری پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے دیدی ہےپاکستان تحریک انصاف کی طرف سے این اے 133 کا ٹکٹ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جمشید اقبال کو دیا گیا ہے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش

ملک بھر میں عوام آج 4 اگست کو شہداء پولیس کو خراج…

شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف حمزہ شہباز عدالت میں پیش،ایف آئی اے نے تفتیش کےلیے مزید مہلت مانگ لی

بینکنگ کورٹ لاہور میں شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی…

Pakistan, UNICEF join hands to eradicate Polio

The government of Pakistan and UNICEF signed a Memorandum of Understanding (MoU)…

روس میں فیس بک کےخلاف کرمنل کیس دائر

یوکرین پر ہونے والے روسی حملے کے بعد فیس بک نے گمراہ…