فیصل آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسز میں کمی کر کے خوردنی تیل کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں رواں سال گندم اور گنے کی فصل کی ریکارڈ پیداوار ہوئی، ہم انشاء اللہ خوراک کےحوالےسےسرپلس ملک بننے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز نے دعا کے ساتھ بیٹے کے نکاح کی تصاویر شئیر کر دیں

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائر محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی…

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ہوشاب میں بم دھماکے میں دو…