اسلام آباد: آئی ایم ایف شرائط تسلیم کرنے سے متعلق پی ڈی ایم کا ردِ عمل سامنے آ گیا۔  حافظ حمد اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 22 کروڑ عوام کی آئی ایم ایف کو فروخت کی نئی بولی لگنے جا رہی ہے، رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک بنا کر ملک آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل:شامل کیوں ہوئے اہم وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی: خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نےپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی…

ترک دارالحکومت میں شیخ مجیب کا مجسمہ نصب، بنگلادیشی وزیر خارجہ کی شرکت

 انقرہ : بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان…

کرس گیل نے آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس…