Picture Credits: Pakistan Today

وزیر اعلی پنجاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں اور جیل عملے کیلئے 5 ارب 50 کروڑ روپےکے تاریخی پیکیج کی مثال قیام پاکستان سے لےکر آج تک نہیں ملتی1894 کے نظام کو 127 سال بعد بدل رہے ہیں، قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں جو سلوک ہوتا ہےوہ ناقابل بیان ہے۔کمسن قیدیوں کے استحصال کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈینگی کے وار مسلسل جاری ،پشاور میں مزید 371 کیسز رپورٹ

پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی…

Pakistan produced record supplies of Urea in 2021

In Pakistan, urea output has increased to 25,000 tonnes per day, and…

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

وادی نیلم میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،ندی نالوں کے…