pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید15 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39ہزار179کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 552 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 67 ہزار945ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 359 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.40 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوٹری: اسٹیشن کے قریب ریلوے مین لائن دھماکے سے اڑا دی گئی

کوٹری اسٹیشن کے قریب خورشید کالونی ریلوے مین لائن زوردار دھماکے سے…

Bodies of two women found in a floating drum

Two women’s bodies were found in a drum floating along a canal…

ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں ہو شربا اضافہ ، شہری پریشان

کراچی میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 135 روپے جبکہ ہول…