یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر  یونین آف دی یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے انگلینڈ کو  ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلنے کی سزا سنا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق  انگلینڈ کو  یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر یوئیفا کی جانب سے ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلنے جبکہ دوسرے میچ کو 2 سال تک کیلئے منسوخ کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‘کروڑوں لوگوں کو آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصد رعایت دیں گے’

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ…

UK sends humanitarian aid for Gaza

A British Royal Air Force plane was on its way to Egypt…

برطانوی حکومت کا 90 ہزار سرکاری ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے پر غور

برطانوی حکومت اخراجات میں کمی لانے کے لیے 90 ہزار سرکاری ملازمین…