فلاڈیلفیا میں بدھ کی شب 10 بجے چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق ٹرین میں سوار تمام مسافر متاثرہ خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کو خاموشی سے دیکھتے رہے اور پولیس کو اطلاع تک نہ دی  پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 35 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Residents Along Pak-Afghan Border Can Play Vital Role for Regional Peace

ISLAMABAD, Oct 18 (APP): Speakers at an online conference organized by the…

دیکھتے ہیں کون پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روکتا ہے،پرویز الہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اراکین اسمبلی کو ایوان میں پہنچنے…

Covid-19: Pakistan reports more than 700 cases in a day

On Monday, Pakistan reported 708 new coronavirus cases in the previous 24…