لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2021 کا فائنل دیکھنے کے لیے بورڈ آف کنٹرول ان کرکٹ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی نے مدعو کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ فائنل دیکھنے نہیں جائیں لیگ کا فائنل آج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.