سعدرضوی کے وکلا کےمطابق سپریم کورٹ کا تیسرا فیصلہ رہائی کا آیاہے پہلےدو فیصلوں میں سعدرضوی کی رہائی کے ہائی کورٹ کی جانب سےحکم دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود انہیں رہا نہیں کیاگیا تاہم اب سپریم کورٹ کےفیصلے کو بھی نظر انداز کیا جا رہا ہےوکلاء نے سی سی پی او آفس کے باہر نعرے بازی بھی کی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

16جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن کی قیمت میں نمایاں اضافہ

زشتہ ہفتوں میں بٹ کوائن کی قیمت 60 ہزار ڈالرز سے کم…

امریکا کے بعد برطانیہ کی بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

امریکا کے بعد برطانیہ نےبھی اپنےشہریوں کو فوری طورپریوکرین چھوڑنےکی ہدایت کردی۔برطانوی…

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ہوگئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے…