مکیش امبانی بھی جیف بیزوس اورایلون مسک کیساتھ 100 بلین ڈالر کےخاص ویلتھ کلب میں شامل ہو گئےہیں۔گزشتہ جمعے اسٹاک مارکیٹ میں ان کی کمپنی کے شیئرز کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔شیئر پرائس میں اضافے کے باعث انکے اثاثوں کی کل مالیت میں بھی اضافہ ہوا اور افراد کے اس خاص گروپ کا حصہ بن گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کا اضافہ

  پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپےمزید بڑھ…

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں

حملے کے وقت کرسٹینا فرنینڈس گھر کے باہر اپنے سپورٹرز کےدرمیان موجود…

یمن میں بلی اور بلے کی شادی،باقاعدہ نکاح بھی پڑھایا گیا،ویڈیو وائرل

یمن میں ایک بلی اور بلے کی شادی اور ان کا باقاعدہ…

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…