فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق سیرا لیون ک صدر جولیس مادا نے جمعے کے روز سزائے موت ختم کرنے کے بل پر دستخط کیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیرا لیون میں قانون سازوں کی جانب سے رواں برس جولائی میں سزائے موت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا گیا تھا جس کے بعد اب صدر نے اس کی توثیق کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…

علاقائی اورعالمی مسائل پرپاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کرکام جاری رکھنا چاہتے ہیں

امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس نےکہاکہ پاکستان سے 75سالہ تعلقات بہت…