لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی ووڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے-لاریب عطا گزشتہ 10 سالوں سے ہالی وڈ میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کررہی ہیں لاریب عطا 2019 میں ویژول ایفیکٹ سوسائٹی ایوارڈ میں نامزد ہونے والی واحد پاکستانی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کی جانب سےجاری رینکنگ میں پاکستان کےمحمد رضوان بیٹنگ…

ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیش گوئی کرنیوالے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ

سائنس دانوں نے90 فیصد درستگی کےساتھ ایک ہفتہ قبل جرائم کی پیشگوئی…