بھارت نے انگلینڈ کیخلاف جوابی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔بھارت کی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے دستبردار ہوگئی ہیں۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کورونا کی صورتِ حال خراب ہے ، رسک نہیں لے سکتے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کا ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے اگلے چند ہفتوں میں ایمرجنسی رسپانس سروس شروع کرنے…

President Zardari approves dismissal of Justice Mazahar Ali Naqvi

President Asif Ali Zardari on Wednesday approved the dismissal of former Supreme…

بلاول بھٹو نے رینالہ خورد پہنچ کر شہبازشریف کے غبارے سے ہوا نکال دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ رینالہ…